تو جو مسکرائے تو دل سنبھل جاتا ہےتیرے بغیر تو وقت بھی رک جاتا ہے
کھولیں ←Two Line Urdu Poetry
دو لائن شاعری
محفل کے مختصر اشعار — پڑھیں، داد دیں اور اپنی دو لائنیں شیئر کریں۔
آج
آنکھوں میں تم، باتوں میں تم ہومیرے ہر ایک خواب کی راتوں میں تم ہو
کھولیں ←آج
ممکن ہے اس جہاں میں امید کی کرنپہنچے جو اس جہان تو پل کی خبر نہ ہو۔۔💔
کھولیں ←آج
وہ تو یعقوب کا بخت جاگا جو جا ملا یوسف سےورنہ سنا ہے کبھی بچھڑے ہوئے کا ملن
کھولیں ←آج
مـیــری شـخـصـیت مـیـں بہـت مـسـئلـے ہـیـں آپ مُـجـھـے جـانــنے کـا تـجـس نـہ پـالـیـے۔۔۔۔۔🌚🙌🏻
کھولیں ←آج
جمع ہم کو آتی نہی نفی سے ہم کو نفرت ہےتمھیے تقسیم کرتے ہیں تو ضربیں دل پر لگتی ہیں
کھولیں ←آج
اب تک شکست فاش کی خفت نہیں مٹیاک جنگ اپنے آپ سے ہارا تھا میں کبھی
کھولیں ←آج
تیرے لبوں کی ہنسی میں کچھ ایسا اثر ہےدیکھوں تجھے تو لگے زندگی کی خبر ہے
کھولیں ←کل
زندگی اک خواب ہے، اسے محبت سے سجانا سیکھو،غم کے اندھیروں میں بھی امید کے دیپ جلانا سیکھو
کھولیں ←کل
کرتا رہا جفا بھی وہ مجھ سے وفا کے ساتھیعنی زہر بھی دیا اس نے دوا کے ساتھ
کھولیں ←کل
پڑھتے تھے تیری یاد بھلانے کو ہم نمازسجدے میں سکوں ملا تم یاد آگئے
کھولیں ←کل
اور جب کوئی مجھ سے میرے غموں کے بارے پوچھتا ہےمیں اپنے آنسوؤں کو پی کر اسے بھی ہنسا دیتا ہوں
کھولیں ←کل
حیا... جب اللہ کی محبت غالب آ جائے ✨تو پردہ بوجھ نہیں لگتا 🌷
کھولیں ←ابھی یہاں کوئی شاعری نہیں۔