اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Saqlain gudaaz

Saqlain gudaaz

@msaqlaingudaaz

السلام علیکم میرا نام محمد ثقلین ہے ۔ میں ملتان کے قریبی شہر وہاڑی سے تعلق رکھتا ہوں ۔ سخن وری سے خاصی لگاؤ ہے۔ کسی کی صورت نے اس کو مزید چار چاند لگائے۔ میں گداز تخلص کرتا ہوں ۔
" شام ہوتے ہی گداز میرے دل کے
ایک ایک کرکے سبھی چراغ جلتے ہیں"

وہاڑی، پاکستان شمولیت November 2026
5شاعری
6داد ملی
0فالوورز
0فالوئنگ
پہلا تبصرہپہلا مداحپہلا قدم
2 دن لگاتاربہترین: 2 دن · کل 2 دن فعال
Saqlain gudaazSaqlain gudaaz غزل اداس
کوئی بھی تدبیر کاریگر نہیں ہوئیافسوس کہ تقدیر کاریگر نہیں ہوئیتمہیں رُوبرُو دیکھ لینے کے بعدکبھی تیری تصویر کاریگر نہیں ہوئیتقاضائے دلبری اب خامشی ہے فقطاس میں تو تقریر کاریگر نہیں ہوئی
مکمل پڑھیں ←