دو لائن بے وفائی میرا حال دیکھ کر بھی ترس نہ آیا اسکوجسے میرے ذرا بال بکھر جانا بھی برا لگتا تھا کھولیں ←
دو لائن درد کہہ دو ان حسرتوں سے کہ کہیں اور جا بسیںاتنی جگہ کہاں ہے دل داغ دار میں🫠 کھولیں ←بہادر شاہ ظفر