اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
واپس
قطعہ محبت

کبھی بھی گھر نہیں ہوتا مکان ماں کے بغیر

سکون جیسے ہو کوئی گمان ماں کے بغیر،کبھی بھی گھر نہیں ہوتا مکان ماں کے بغیر۔مجھے اُسی کی دعاؤں نے کامیاب کیا،وگرنہ سخت تھا ہر امتحان ماں کے بغیر۔

نشان زدہ لفظ پر کلک کر کے اس کا مطلب دیکھیں

نقی نقوی
پوسٹ کیا
نقی نقوی

اردو شاعری سے وابستہ ایک ایسے نوجوان شاعر ہیں جن کے ادبی اظہار میں انسانی جذبات، زندگی کی پیچیدگیوں اور باطن کی کیفیات کو نمایاں…

تبصرے (0)

سب سے پہلے داد دیں!

ہمارے شعراء

چینل جوائن کریں