دو لائن بے وفائیمیں کیا بتاؤں کسی بے وفا کی مجبوری،کبھی خیال جو آیا تو آنکھ بھر آئی۔ نشان زدہ لفظ پر کلک کر کے اس کا مطلب دیکھیںکل2 بیت بازی: اگلا شعر «ی» سے 0 کاپی واٹس ایپ تصویر بنائیں Facebook X Telegram Copy link تبصرے (0) More… Facebook X Telegram
Muhammad Abdullah Rehman3 دن پہلےفالو کریں دو لائن بے وفائی میں نے جو چاہا مجھے نھیں ملامجھے ہر کوئی بے وفا ملا۔ کھولیں ←
Shazib Bhattiکلفالو کریں دو لائن بے وفائی ہاں یقین تھا ہمیں اپنے دل پر ہمیں دھوکہ نہیں دے گاہم تجھ سے کیا گلا کریں ہمارا تو دل ہی ہے ہم سے بے وفائی کر گیا کھولیں ←
Adnan Nazarکلفالو کریں دو لائن بے وفائی وہ جو ہم کو جان سے بھی زیادہ پیارے تھے،وہی ہماری جان کے قاتل نکلے۔ کھولیں ←
Zikr2 دن پہلےفالو کریں غزل بے وفائی میرا جنازہمیں نے جب بھی تجھے بھولنا چاہا، تو تو اور یاد آیامیری آنکھوں میں تیرے نام کا چشمہِ نور بھر آیاتیرے جانے کے بعد اس گھر میں کوئی نہ آیا مکمل پڑھیں ←— محمد زکریا زکٓر
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!