ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ کے آنسو اور محنت کبھی ضائع نہیں ہوگی اللہ رب العالمین کے پاس آپ کے لیے ایک ایسا وقت آنے والا ہے جو آپ کے سارے غم بھلا دے گا...`وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى``ترجمہ:` اور آپ کا رب عنقریب آپ کو اتنا دے گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے
ہم نے تو ہر رشتے کو دل سے نبھایا تھا،جس نے بھی آزمایا، ہمیں تنہا ہی پایا تھا۔کچھ لوگ ہماری خاموشی کو کمزوری سمجھ بیٹھے،انہیں کیا خبر، ہم نے کتنا کچھ بھلایا تھا۔
Aitbaar Ka MausamHum ne to har rishte ko dil se nibhaya tha,Jis ne bhi aazmaya, humein tanha hi paaya tha.Kuch log hamari khamoshi ko kamzori samajh baithe,
ہم نے جسے چاہا وہ کسی اور کا ہو گیاخواب ہمارا تھا، سجا کسی اور کے ساتھہم روتے رہے اس کی یاد میں رات بھراور وہ ہنستا رہا کسی اور کے ساتھ
hum ne jise chaha woh kisi aur ka ho gayakhwab hamara tha, saja kisi aur ke saathhum rote rahe us ki yaad mein raat bharaur woh hansta raha kisi aur ke saath
بے بس آنسو