ہم نے ہر شخص کو دل سے نبھایا بہتپھر بھی لوگوں نے ہمیں آزمایا بہتجن کو سمجھا تھا ہم نے اپنا کبھیاُنہی لوگوں نے ہمیں رُلایا بہتہم خاموش رہے تو کمزور سمجھ بیٹھےہم نے بھی درد کو دل میں چھپایا بہتکچھ خواب تھے جو آنکھوں میں سجائے ہم نےوقت نے آ کر اُنہیں توڑ ڈالا بہتاب نہ شکوہ ہے کسی سے، نہ کوئی گلہزندگی نے ہمیں خاموش بنایا بہتہم وفا کرتے رہے اپنی عادت کے سببلوگوں نے ہماری وفا کو آزمایا بہت
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!