خوش ہو رہا ہے تجھ پہ جو کیچڑ اچھال کرکب تک رکھے گا اپنا گریبان سنبھال کر
khush ho raha hy hy tujhy pr keechad uchal krkab tak rakhyga apna garebaan sambhal kr
مکمل پڑھیں ←
میں خود کو لفظوں میں بیان کیا کروں،
کبھی دھوپ ہوں، کبھی چھاؤں جیسی ہوں،
کبھی خود سے بھی انجان رہتی ہوں،
بس ایک عام سی لڑکی، کچھ خاص سی ہوں
ابھی کوئی شاعری نہیں۔
مبارک ہو! Muhammad Sameer نے مقابلہ جیتا۔ انہیں 1,000 روپے انعام بھیج دیا گیا ہے، رسید نیچے دیکھیں۔