اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Bachpan Poetry in Urdu

بچپن شاعری

نقی نقوینقی نقوی غزل بچپن
اپنے خوابوں کو سلانا آ گیانیند سے خود کو جگانا آ گیاغم میں رہ کر غم کی عادت ہو گئیروتے روتے مسکرانا آ گیااہمیت دنیا کو دینا چھوڑ دیراہ سے پتھر ہٹانا آ گیا
مکمل پڑھیں ←