Cherry4 گھنٹے پہلے دو لائن دلکچھ لمحے گزر کر بھی دل میں ٹھہر جاتے ہیں،کچھ لوگ بچھڑ کر بھی یادوں میں رہ جاتے ہیں۔Kuch lamhe guzar kar bhi dil mein thhr jate hain,Kuch log bichhad kar bhi yaadon mein reh jate hain. 3 2 1 0 کاپی شیئر تصویر
Ayaan Raza5 Nov 2026 دو لائن دل کے اے شیر تم آئے ہو، میری چوکھٹ پار نہ کرناڈرتا ہوں، کہیں میرے دل میں چیر- پھاڑ نہ کرنا۔ مکمل پڑھیں ←
RRoman Mujtaba28 Oct 2026 دو لائن دل اے دل نہ کر تمنا کسی کو پانے کیجو پہلے ہی تمنا کر رہا ہے کسی اور کو پانے کی مکمل پڑھیں ←— Roman ki poetry
Saim Akboo28 Oct 2026 دو لائن دل زندگی کی الجھنوں سے جب دل گھبرا گیا،میں نے چپکے سے اللہ کا نام لیا، اور سکون آ گیا۔ مکمل پڑھیں ←
Muhammad Anas28 Oct 2026 دو لائن دل شوقِ محبت ہمیں بھی نہ تھا،تجھے ایک نظر دیکھا تو دل بغاوت کر بیٹھا۔ مکمل پڑھیں ←
یادوں کا ٹھہراؤ