معصوم چہرےکل دو لائن شکوہقسمت تیری یا میں یہ فیصلہ ہو نہ سکامیں اس کی ہو گئی وہ میرا ہو نہ سکاQismat Tari ya ma ya fasla ho na sakaMa is ki hu gyi wo mara ho na saka 2 2 1 0 کاپی شیئر تصویر
کیف معصوم12 Nov 2026فالو کریں دو لائن شکوہ ہم کم فہم تھے تو کم تھے برائیوں میں ہمدانائیوں سے اچھے تھے نادانیوں میں ہمHum kam fahm thay to kam thay buraiyon mein humDanaiyon se achay thay nadaniyon mein hum مکمل پڑھیں ←
Malik Samar6 دن پہلےفالو کریں دو لائن شکوہ تیرا ہی ہجر لے گیا مجھے خدا کے قریبتُجھ سے زیادہ مجھ پہ تیرے ہجر کا احسان ہےTera hi hjr le gya mjhy Khuda k qrebTujh sy zyada mjh p Tere hjr ka ehsan ha مکمل پڑھیں ←
Yashwa Arif18 Oct 2026فالو کریں دو لائن دل اندھیری رات کا شکوہ نہ کر اے دلچراغ اپنا جلا، روشنی خود آئے گیAndheri raat ka shikwa na kar ae dilChiragh apna jala, roshni khud aayegi مکمل پڑھیں ←
اکبر الہ آبادیAkbar Allahabadi دو لائن محبت ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدناموہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتاहम आह भी करते हैं तो हो जाते हैं बदनामवो क़त्ल भी करते हैं तो चर्चा नहीं होताHam aah bhi karte hain to ho jaate hain badnaamVo qatl bhi karte hain to charcha nahin hota مکمل پڑھیں ←
قسمت کا فیصلہ اور ادھورا عشق