Bilal Baghi4 گھنٹے پہلے دو لائن امیدہم آج بھی منتظر ہیں تیری باہوں کےہم آج بھی کچھ اس طرح گزارا کرتے ہیںHum aaj bhi mantzr hain teri bahon keHum aaj bhi kuch us tarh gazara karte hain 3 1 0 شیئر کاپی مزید واٹس ایپ پر بھیجیں تصویر بنائیں
Hareem Aliکلفالو کریں دو لائن امید یونہی نہیں ملتا اہمیت کا درجہ اولمٹی کے بنے انسان کو مٹی ہونا پڑتا ہےYonhi nahi milta ahmiyat ka darja awalMitti ke bane insaan ko mitti hona parta hai مکمل پڑھیں ←
احمد نورالعارفین8 Nov 2026فالو کریں قطعہ امید ہم لوگ غلامی کے تخیل سے نکل کرہم لوگ عقیدت کے خودی میں جلیں گے۔ہم لوگ ہیں افلاس کے ماروں کے مقدر،ہم لوگ اس رسم میں سے ہٹ کے نئی رسم چلیں گے۔ مکمل پڑھیں ←
Yashwa Arif20 Oct 2026فالو کریں دو لائن دعا رات کتنی بھی ہو گہری، سحر آتی ہےصبر والوں کی دعا لوٹ کے گھر آتی ہےRaat kitni bhi ho gehri, sahar aati haiSabr walon ki dua laut ke ghar aati hai مکمل پڑھیں ←
علامہ اقبالAllama Iqbal دو لائن امید نہیں ہے نا امید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سےذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقیनहीं है ना-उमीद 'इक़बाल' अपनी किश्त-ए-वीराँ सेज़रा नम हो तो ये मिट्टी बहुत ज़रख़ेज़ है साक़ीNahin hai na-ummeed 'Iqbal' apni kisht-e-veeraan seZara nam ho to ye mitti bahut zarkhez hai saaqi مکمل پڑھیں ←
منتظر نگاہیں اور ماضی کی یادیں