اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
واپس
MahiMahi
دو لائن انتظار

جس کے انتظار میں عمر گزر رہی ہے،اُسے خبر تک نہیں کہ کوئی اُسے یاد کر رہا ہے۔

Jis ke intezaar mein umar guzar rahi hai,Usay khabar tak nahi ke koi usay yaad kar raha hai
2

اس شعر کے مشکل الفاظ

Tap a word for its full meaning, synonyms and use in poetry in the Urdu Dictionary.

Mahi
پوسٹ کیا
Mahi

میری پہچان میرے لفظوں سے نہیں، میرے کردار سے ہے، میں اپنی ہی دنیا کا ایک الگ انداز ہوں۔ ❤️

تبصرے (2)

  1. Ahmad awais

    دل دیا اعتبار کی حد تھی جان دے دی میرے پیار کی حد تھی مر گئے ہم کھلی رہی انکھیں یہ تیرے انتظار کی حد تھی 🥹💌

  2. Yashwa Arif

    بے خبر محبوب کا طویل انتظار!