پیار کتنا بھی روحانی ہو، دل کو بھاتا ہے
پیار کتنا بھی روحانی ہو، دل کو بھاتا ہےروح کی گہرائیوں تک یہ احساس جاتا ہےلمحے لمحے میں اس کا جادو بستا ہےخوابوں میں بھی یہ رنگینیاں دکھاتا ہےروحانی محبت کا یہ عالم ہےہر درد، ہر غم، سب مٹاتا ہےدل کی گہرائیوں میں اترتا ہے یہ پیارزندگی کو بناتا ہے خوشیوں کا حصارحیاتؔ کہتا ہے، پیار کی یہ داستانروحانی ہو کتنا بھی، دل کو جسم ہی بہلاتا ہے
نشان زدہ لفظ پر کلک کر کے اس کا مطلب دیکھیں

تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!