اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
واپس

کھینچ لائی تمھاری فکر مجھے

کھینچ لائی تمہاری فکر مجھے،ورنہ راس آ گیا تھا ہجر مجھے۔اپنی ہی داستاں سنا آیا،جہاں کرنا تھا تیرا ذکر مجھے۔

نشان زدہ لفظ پر کلک کر کے اس کا مطلب دیکھیں

نقی نقوی
پوسٹ کیا
نقی نقوی

اردو شاعری سے وابستہ ایک ایسے نوجوان شاعر ہیں جن کے ادبی اظہار میں انسانی جذبات، زندگی کی پیچیدگیوں اور باطن کی کیفیات کو نمایاں…

تبصرے (0)

سب سے پہلے داد دیں!

ہمارے شعراء

چینل جوائن کریں