غزل عشقمحبتوہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہاوہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہامیں انتخاب اس کا بڑی دیر تک رہاپہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھےمیں اپ اور وہ جناب بڑی دیر تک رہے نشان زدہ لفظ پر کلک کر کے اس کا مطلب دیکھیں2 دن پہلے2 بیت بازی: اگلا شعر «ا» سے 3 کاپی واٹس ایپ تصویر بنائیں Facebook X Telegram Copy link تبصرے (0) More… Facebook X Telegram
WWAHIBA KANWAL14 گھنٹے پہلےفالو کریں دو لائن عشق جمع ہم کو آتی نہی نفی سے ہم کو نفرت ہےتمھیے تقسیم کرتے ہیں تو ضربیں دل پر لگتی ہیں کھولیں ←— wahina kanwal
ددعاکلفالو کریں دو لائن عشق دیدارِ عشق بھی کیا چیز ہے غالبمحبوب سامنے اے تو مسلسل دیکھا نہیں جاتا کھولیں ←
JJuttsahiba دو لائن دل دل نے تمہیں چاہا تو قصور کیا ہے اس کاتم سے ہی تو شروع، تم پہ ہی ختم ہر راستہ ہے اس کا کھولیں ←JJuttsahiba
ددعا6 گھنٹے پہلےفالو کریں دو لائن دریا یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجےاک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے کھولیں ←
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!