قطعہ
کتنے ناداں تھے طوفان کو کنارہ سمجھا
کتنے ناداں تھے طوفان کو کنارہ سمجھاکتنے بے جان سہاروں کو سہارا سمجھاکتنے کم ظرف تھے وہ لوگ جو ساحل پر کھڑے تھےہمیں ڈوبتا دیکھا اور نظارہ سمجھا
نشان زدہ لفظ پر کلک کر کے اس کا مطلب دیکھیں
نشان زدہ لفظ پر کلک کر کے اس کا مطلب دیکھیں
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!