احادیثپانچ چیزوں کو پانچ سے پہلے غنیمت جانو: جوانی کو بڑھاپے سے پہلے، صحت کو بیماری سے پہلے، مالداری کو محتاجی سے پہلے، فراغت کو مشغولیت سے پہلے، اور زندگی کو موت سے پہلے۔#زندگی#وقت— مستدرک حاکم (مفہوم)
احادیث اللہ تمہاری صورتوں اور مالوں کو نہیں دیکھتا، بلکہ تمہارے دلوں اور اعمال کو دیکھتا ہے۔— صحیح مسلم (مفہوم)
احادیث طاقتور وہ نہیں جو کشتی میں پچھاڑ دے، بلکہ طاقتور وہ ہے جو غصے کے وقت خود پر قابو رکھے۔#غصہ#وقت— صحیح بخاری (مفہوم)
احادیث تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہی پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔#رشتے— صحیح بخاری (مفہوم)