احادیثطاقتور وہ نہیں جو کشتی میں پچھاڑ دے، بلکہ طاقتور وہ ہے جو غصے کے وقت خود پر قابو رکھے۔#غصہ#وقت— صحیح بخاری (مفہوم)
احادیث تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہی پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔#رشتے— صحیح بخاری (مفہوم)