بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں،ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں۔
کھولیں ←Two Line Urdu Poetry
دو لائن شاعری
محفل کے مختصر اشعار — پڑھیں، داد دیں اور اپنی دو لائنیں شیئر کریں۔
آج
موت کبھی مہلت نہیں دیتی۔😭اچانک چلا جاؤں تو معاف کرنا، یار۔ 🙏
کھولیں ←آج
کوئی تمہیں اپنی دنیا سمجھنے لگے تو،تم دنیا جیسے مت ہو جانا۔ 🫀❤️🩹🕊️
کھولیں ←آج
انتظار کا مطلب اُن سے پوچھو، غالبؔ،جنہیں پتا ہے کہ ملنا نصیب میں نہیں، پھر بھی عشق کرتے ہیں۔ 🖤🌸
کھولیں ←آج
غربت مرد کی موت ہے، 🥺سب کنارہ کر جاتے ہیں اُسے دیکھ کر۔ 💔
کھولیں ←آج
غصہ اتنا ہے کہ دل کرتا ہے تجھے ایک بھی میسج نہ کروں،اور پیار اتنا ہے کہ بار بار تیرے میسج کا انتظار کروں۔
کھولیں ←آج
اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا۔ ❤️🩹نبھانا ہی تو مشکل ہے، چاہنا تو ہر کسی کو آتا ہے۔ 🥺
کھولیں ←آج
نہ جانے کتنے لوگوں کی اصلیت جاننے کےبعد بھی ہم اُن سے ہنس کر ملتے ہیں۔ 🙂🖤
کھولیں ←آج
کتنی دلکش ہو تم، کتنا دلجو ہوں میں،کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے۔
کھولیں ←آج
آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں،دل، میری جان، مر گیا کب کا۔
کھولیں ←آج
میں کیا بتاؤں کسی بے وفا کی مجبوری،کبھی خیال جو آیا تو آنکھ بھر آئی۔
کھولیں ←آج
کمینے ہوگئے جذبے، ہوئے بدنام خواب اپنے،کبھی اِس سے، کبھی اُس سے محبت ہوگئی آخر۔
کھولیں ←آج
میں تمہیں چاند کہوں، ممکن تو ہے،مگر لوگ تمہیں رات بھر دیکھیں، یہ مجھے گوارا نہیں۔ 🍂🌸❤️🩹
کھولیں ←ابھی یہاں کوئی شاعری نہیں۔