اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Malik Yasir

Malik Yasir

@malikyasrikashmiri
تخلص: Yasir

میرا نام ملک یاسر کشمیری ہے، میرا تعلق کشمیر سے ہے۔ مجھے اردو شاعری لکھنے کا شوق ہے میں محبت، زندگی اور احساسات پر غزلیں اور نظمیں لکھتا ہوں۔

Kashmir، Pakistan شمولیت November 2026
1شاعری
1داد ملی
0فالوورز
0فالوئنگ
پہلا مداحپہلا قدم
1 دن لگاتاربہترین: 1 دن · کل 1 دن فعال
غزل درد
جن کی قسمت میں ہی ہوں غماُن کی آنکھیں رہتی ہیں ہمیشہ نمہر چہرے پہ ہے ہنسی، دل میں اضطرابہر شخص لیے پھرتا ہے اپنا ہی المکچھ درد زمانے سے کہے بھی نہیں جاتےکچھ زخم چھپاؤں بھی تو چھپتے نہیں بہم۔
مکمل پڑھیں ←