اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
واپس

ایک کے بعد دوسرا نہیں ہو

ایک کے بعد دوسرا نہیں ہو،درمیاں کوئی تیسرا نہیں ہو۔مجھ کو اک ایسا شخص چاہیے،جو خوب صورت ہو، بے وفا نہیں ہو۔

نشان زدہ لفظ پر کلک کر کے اس کا مطلب دیکھیں

نقی نقوی
پوسٹ کیا
نقی نقوی

اردو شاعری سے وابستہ ایک ایسے نوجوان شاعر ہیں جن کے ادبی اظہار میں انسانی جذبات، زندگی کی پیچیدگیوں اور باطن کی کیفیات کو نمایاں…

تبصرے (0)

سب سے پہلے داد دیں!

ہمارے شعراء

چینل جوائن کریں