مــــاہـــــی6 دن پہلے دو لائن عشقاگر مرد میں خوفِ خدا ہوتو عورت کو مرد سے کوئی خوف نہیں ہوتا۔ 3 2 0 شیئر کاپی مزید واٹس ایپ پر بھیجیں تصویر بنائیں
Ahmad awaisکلفالو کریں دو لائن عشق میرب، تیری آنکھوں میں میری ساری کائنات ہے،تو ساتھ ہو تو ہر رات بھی چاندنی رات ہے۔Meerab, teri aankhon mein meri saari kainaat hai,Tu saath ho to har raat bhi chandni raat hai. مکمل پڑھیں ←
علامہ اقبالAllama Iqbal دو لائن عشق عقل عیار ہے، سو بھیس بنا لیتی ہےعشق بیچارہ نہ مُلّا ہے، نہ زاہد، نہ حکیم مکمل پڑھیں ←
Mahi17 گھنٹے پہلےفالو کریں دو لائن عشق اُن گہرائیوں سے روح نکل نہیں پاتی ماہیہم ان کی آنکھوں میں ڈوبنے سے ڈرتے ہیںUn gehraeeon se rooh nikal nahi pati mahiHum un ki aankhon mein dobne se darte hain مکمل پڑھیں ←
مرزا غالبMirza Ghalib دو لائن عشق عشق نے غالبؔ نکما کر دیاورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کےइश्क़ ने 'ग़ालिब' निकम्मा कर दियावर्ना हम भी आदमी थे काम केIshq ne 'Ghalib' nikamma kar diyaVarna ham bhi aadmi the kaam ke مکمل پڑھیں ←
معاشرتی تحفظ اور خوفِ خدا کا یہ سچا اور باوقار پیغام دل کو گہرائی تک چھو لیتا ہے!
کیا کہنے