اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Dard Poetry in Urdu

درد شاعری

Muneeb UrMuneeb Ur دو لائن درد
واہ خدا تیرا لکھنا کیا کمال ہےاس کے بغیر جی نہیں سکتا اور خود کشی حرام ہے
کھولیں ←
تبصرہ1
Sara mahiSara mahi دو لائن درد
وہ جس کے لیے زمانے سے لڑ گیے ہمہمارے ہر درد کا ذمہدار وہی تھا
کھولیں ←
تبصرہ1
Usama WriteUsama Write دو لائن درد
خاموشی میں بھی ایک درد چھپا رکھا ہے،اس اسامہ نے ہنستے ہوئے بھی کئی خوابوں کو دفنا رکھا ہے۔
کھولیں ←
تبصرہ
Parveen AkhtarParveen Akhtar دو لائن درد
وہ جو آج کرتے ہیں دعویٰ پسِ وفا کاکیا اب ہم کریں ان سے حسابِ محبت؟
کھولیں ←
تبصرہ
Advertisement
MahiMahi دو لائن درد
تمہارا ہجر گوارا ہے، مگر متاعِ جاںجان جاتی ہے، اس میں کیا کیا جائے؟
کھولیں ←
تبصرہ
MahiMahi دو لائن درد
اسی حسرت میں مریں گےکہ کوئی ہم کو ہم جیسا چاہے
کھولیں ←
تبصرہ
Md Moshir Hayat hayatMd Moshir نظم درد
پیار کتنا بھی روحانی ہو، دل کو بھاتا ہےروح کی گہرائیوں تک یہ احساس جاتا ہےلمحے لمحے میں اس کا جادو بستا ہےخوابوں میں بھی یہ رنگینیاں دکھاتا ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن درد
حقیقت یہ ہے کہ ہم کامیاب نہیں ہو رہے دُکھ یہ ہےکہ ہمیں کامیاب دیکھنے والے بوڑھے ہو رہے ہیں۔
کھولیں ←
تبصرہ
صصدف عبد قطعہ درد
دل کو سب سے زیادہ گھلا دینے والی بات یہ ہے کہ غم کے عالم میں بھی تمہیں زندگی کے معمولات ایسے ہی نبھانے پڑیں، جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔حالانکہ تمہارا دل چاہتا ہو کہ زندگی کو وہیں چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے رک جاؤ۔
کھولیں ←
— صدف عبد الستار
تبصرہ
صصدف عبد دو لائن درد
یہ جو ہم خوش دکھائی دیتے ہیں نا،یہ ہمارا ہنر ہے، ہماری حقیقت نہیں۔
کھولیں ←
— صدف عبد الستار
تبصرہ