Urdu Wali Poetry
اردو والی پوئٹری
Skip to content Dard Poetry in Urdu
درد شاعری سب دو لائن چار لائن غزل نظم اقتباس
واہ خدا تیرا لکھنا کیا کمال ہے اس کے بغیر جی نہیں سکتا اور خود کشی حرام ہے
کھولیں ← وہ جس کے لیے زمانے سے لڑ گیے ہم ہمارے ہر درد کا ذمہدار وہی تھا
کھولیں ← خاموشی میں بھی ایک درد چھپا رکھا ہے، اس اسامہ نے ہنستے ہوئے بھی کئی خوابوں کو دفنا رکھا ہے۔
کھولیں ← وہ جو آج کرتے ہیں دعویٰ پسِ وفا کا کیا اب ہم کریں ان سے حسابِ محبت؟
کھولیں ← ایک حادثے میں ماری گئی بڑی پیاری تھی ہنسی میری…
کھولیں ← کیسے کر دوں بیانِ حالِ دل دردِ دل دو مصرعوں میں بیاں نہ ہو گا
کھولیں ← تمہارا ہجر گوارا ہے، مگر متاعِ جاں جان جاتی ہے، اس میں کیا کیا جائے؟
کھولیں ← اسی حسرت میں مریں گے کہ کوئی ہم کو ہم جیسا چاہے
کھولیں ← پیار کتنا بھی روحانی ہو، دل کو بھاتا ہے روح کی گہرائیوں تک یہ احساس جاتا ہے لمحے لمحے میں اس کا جادو بستا ہے خوابوں میں بھی یہ رنگینیاں دکھاتا ہے
مکمل پڑھیں ← حقیقت یہ ہے کہ ہم کامیاب نہیں ہو رہے دُکھ یہ ہے کہ ہمیں کامیاب دیکھنے والے بوڑھے ہو رہے ہیں۔
کھولیں ← دل کو سب سے زیادہ گھلا دینے والی بات یہ ہے کہ غم کے عالم میں بھی تمہیں زندگی کے معمولات ایسے ہی نبھانے پڑیں، جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ حالانکہ تمہارا دل چاہتا ہو کہ زندگی کو وہیں چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے رک جاؤ۔
کھولیں ← — صدف عبد الستار
یہ جو ہم خوش دکھائی دیتے ہیں نا، یہ ہمارا ہنر ہے، ہماری حقیقت نہیں۔
کھولیں ← — صدف عبد الستار
ابھی یہاں کوئی شاعری نہیں۔
مزید دیکھیں (29)
ہوم دو لائن WhatsApp Channel مقابلے اکاؤنٹ
🏆 انعام ادا کر دیا گیا ✅ «دو لائن شاعری مقابلہ»
مبارک ہو! Muhammad Sameer نے مقابلہ جیتا۔ انہیں 1,000 روپے انعام بھیج دیا گیا ہے، رسید نیچے دیکھیں۔
🧾 رسید دیکھیں