قطعہ
دل
کہیں کسی کے دل میں گھر کرے کوئی پر وہاں نہ بنا دے
کہیں کسی کے دل میں گھر کرے کوئی، پر وہاں نہ بنا دےمیرے حصے کی زمین پر کوئی دوسرا مکاں نہ بنا دےکہیں کاٹ نہ دوں میں تیرے سبھی عاشقوں کے ہاتھکہیں تیری محبت مجھے شاہ جہاں نہ بنا دے
Tap a word for its full meaning, synonyms and use in poetry in the Urdu Dictionary.
تبصرے0
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!