قطعہ باپدلباپ وہ شمس ہے تُو جس کی تپش نے مجھ پرنہ کی تعمیرِ مکاں اور نہ مکیں آنے دیا،جز ترے دل میں کوئی شخص نہیں آنے دیا۔باپ وہ شمس ہے تُو جس کی تپش نے مجھ پر،ایک قطرہ نہ پسینے کا کہیں آنے دیا۔ نشان زدہ لفظ پر کلک کر کے اس کا مطلب دیکھیں5 گھنٹے پہلے0 بیت بازی: اگلا شعر «ا» سے 1 کاپی واٹس ایپ تصویر بنائیں Facebook X Telegram Copy link تبصرے (0) More… Facebook X Telegram
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!