اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
واپس
قطعہ دنیا

مِری طرف متوجّہ جہان ہے سارا

وہ جس کے ساتھ ہمارے لیے بھلائی نہ تھی،وہی وہ شخص تھا جس میں کوئی برائی نہ تھی۔مری طرف متوجہ جہان ہے سارا،ابھی تو میں نے کسی کو صدا لگائی نہ تھی۔

نشان زدہ لفظ پر کلک کر کے اس کا مطلب دیکھیں

نقی نقوی
پوسٹ کیا
نقی نقوی

اردو شاعری سے وابستہ ایک ایسے نوجوان شاعر ہیں جن کے ادبی اظہار میں انسانی جذبات، زندگی کی پیچیدگیوں اور باطن کی کیفیات کو نمایاں…

تبصرے (0)

سب سے پہلے داد دیں!

ہمارے شعراء

چینل جوائن کریں