دو لائن دردنیند آۓ گی تواس قدر سوۓ گےہمیں جگانے کے لیے لوگ روۓگے— Najibullah Jan نشان زدہ لفظ پر کلک کر کے اس کا مطلب دیکھیں8 گھنٹے پہلے2 بیت بازی: اگلا شعر «ی» سے 1 کاپی واٹس ایپ تصویر بنائیں Facebook X Telegram Copy link تبصرے (0) More… Facebook X Telegram
Muhammad Ayan20 گھنٹے پہلےفالو کریں غزل درد دل کی باتکسی کو چاہ کر پھر بھلانا نہیں آتا،دل ٹوٹ جائے تو ہر بار مسکرانا نہیں آتا۔ کھولیں ←
Muhammad Ayanکلفالو کریں غزل آنکھیں کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو کہے نہیں جاتے،کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو کہے نہیں جاتے،کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو بھلائے نہیں جاتے۔ہنسی لبوں پر رکھ کر دنیا کے سامنے،کچھ آنسو ہیں جو آنکھوں سے بہائے نہیں جاتے۔ 🖤 کھولیں ←— cherry
Muazzam baloch22 گھنٹے پہلےفالو کریں غزل درد 🥀 ہم بھی زمانے کو یاد آئیں گےہم اپنے درد کو لفظوں میں ڈھال جائیں گے،کبھی تو ہم بھی زمانے کو یاد آئیں گے۔ہماری خاموشی کو کم نہ سمجھنا لوگو، مکمل پڑھیں ←
Rizwan AZADکلفالو کریں غزل درد خاموش محبت 💔🥀 ہم نے ہر شخص کو دل سے نبھایا بہتپھر بھی لوگوں نے ہمیں آزمایا بہت 💔Apni Awaz مکمل پڑھیں ←
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!