اقوالِ زریں موقع بادل کی طرح گزر جاتا ہے، اس لیے بھلائی کے موقعوں کو غنیمت جانو۔#زندگی#وقت— حضرت علی رضی اللہ عنہ
اقوالِ زریں جب تم دشمن پر قابو پا لو تو اسے معاف کر دینا اس قدرت کا شکرانہ بنا لو۔#اخلاق#شکر— حضرت علی رضی اللہ عنہ