واپس
اچھی باتیں
اچھی باتیں
ناکامی کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے۔
اچھی باتیں
دوستی میں حساب نہیں رکھا جاتا۔
اچھی باتیں
خوبصورت چہرے سے زیادہ خوبصورت دل کی قدر کرو۔
اچھی باتیں
امید کا دیا کبھی بجھنے نہ دو۔
اچھی باتیں
اپنی غلطی مان لینا سب سے بڑی بہادری ہے۔