اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Fazi Khan

Fazi Khan

@khang008

نہ شہرت کا غرور، نہ دولت کا خمار
اپنی پہچان خود، یہی ہے Fazi Khan کا وقار

Peshawar، Pakistan شمولیت November 2026
1شاعری
1داد ملی
0فالوورز
0فالوئنگ
پہلا مداحپہلا قدم
1 دن لگاتاربہترین: 1 دن · کل 1 دن فعال
غزل انتظار
ہم اپنے درد کو ہنس کر چھپاتے رہے،لوگ پوچھتے رہے، ہم مسکراتے رہے،جنہیں چاہا تھا دل کی آخری حد تک،وہی ہمیں ہر موڑ پر آزماتے رہے،ہماری خاموشی کو کمزوری سمجھ بیٹھے،ہم اندر ہی اندر خود کو مناتے رہے،
مکمل پڑھیں ←