قرآنی آیاتاللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، بے شک اللہ سب گناہ بخش دیتا ہے۔#اخلاق#امید— سورۃ الزمر، آیت ۵۳ (مفہوم)
قرآنی آیات اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد لو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔#دعا و عبادت#صبر— سورۃ البقرہ، آیت ۱۵۳ (مفہوم)
قرآنی آیات اور جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں پوچھیں تو میں قریب ہوں، پکارنے والے کی پکار کا جواب دیتا ہوں جب وہ مجھے پکارے۔#دعا و عبادت— سورۃ البقرہ، آیت ۱۸۶ (مفہوم)