قرآنی آیاتاور جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں پوچھیں تو میں قریب ہوں، پکارنے والے کی پکار کا جواب دیتا ہوں جب وہ مجھے پکارے۔#دعا و عبادت— سورۃ البقرہ، آیت ۱۸۶ (مفہوم)
قرآنی آیات اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، بے شک اللہ سب گناہ بخش دیتا ہے۔#اخلاق#امید— سورۃ الزمر، آیت ۵۳ (مفہوم)