اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Maa Poetry in Urdu

ماں شاعری

Farhan AliFarhan Ali دو لائن ماں
زندگی میں سکون پیسے سے نہیں بلکہماں باپ کی خدمت سے ملتا ہے۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن دعا
ماں کی دعا ہے جو ہر موڑ پہ سایہ بن کرساتھ چلتی ہے مری دھوپ میں چھایا بن کرمیں جہاں بھی رہوں، جس حال میں رہوںاس کی آنکھوں کا دیا ہوں، مجھے بجھنے نہ دےوقت کی آندھی بھی آئے تو یہ جانتا ہوںاس کے ہاتھوں کی لکیروں میں مرا نام لکھا ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن دعا
ماں نے رخصت کیا تو دعا ساتھ کر دیاب وہی دعا ہر سفر میں سایہ ہے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ