”سکون دینے والے دل، متاثر کرنے والی عقلوں سے کہیں بہتر ہوتے ہیں!“
کھولیں ←Two Line Urdu Poetry
دو لائن شاعری
محفل کے مختصر اشعار — پڑھیں، داد دیں اور اپنی دو لائنیں شیئر کریں۔
آج
محبت ہو جائے تو خاموش رہنا چاہیے،کیونکہ اظہار بہت ذلیل کرواتا ہے۔
کھولیں ←آج
جس کا مرتے دم تک پیار ختم نہیں ہوتااُسے باپ کہتے ہیں۔ 🥺🫂💯
کھولیں ←آج
حقیقت یہ ہے کہ ہم کامیاب نہیں ہو رہے دُکھ یہ ہےکہ ہمیں کامیاب دیکھنے والے بوڑھے ہو رہے ہیں۔🥺💔🔥
کھولیں ←آج
جب ہم کسی شخص کو چاند بنا ہی لیتے ہیں تو 👀پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ شخص تارے نہ دکھائے 🫠❤️🩹
کھولیں ←آج
محبتوں میں بھی الہام ہوتے ہیں ۔محبوب اگر مِلاوٹ کر رہا ہو تو دِل کو خبر ہو جاتی ہے۔ ✨🌻
کھولیں ←آج
کسی کو طلب مار گئی ہماری،اور کوئی ہمیں پا کر بھی خوش نہ ہوا۔ ❤️🩹🥺
کھولیں ←آج
جامۂ عشق ہے یہ، جو یہ لوگ بلکتے ہیں، سسکتے ہیںحاصلِ عمرِ رواں اُن کو نہیں، جو لوگ جھجکتے ہیں
کھولیں ←آج
سیکھ لے تو کچھ اقبال سے ہی، حمزہشاعرِ مشرق کو جو بنائے، وہ عشق ہی تھا۔
کھولیں ←آج
یہ جو ہم خوش دکھائی دیتے ہیں نا،یہ ہمارا ہنر ہے، ہماری حقیقت نہیں۔
کھولیں ←آج
زندگی میں اپنے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا،یہ بھی ایک اپنے نے بتایا مجھے۔
کھولیں ←آج
اے فرشتۂ ازل! عجب تیری پسند تھیتو نے وہ پھول توڑا جو گلستان کی جان تھا
کھولیں ←آج
کہ مجھے اس کے چھوڑ جانے کا دکھ نہیں کرنمگر پھر ان آنکھوں سے آنسو آنے لگتے ہیں
کھولیں ←ابھی یہاں کوئی شاعری نہیں۔
