میں نے کھو دیا ہے اُس کو جو میرا تھا ہی نہیں،تو نے جو دیا ہے مجھ کو، وہ میں تھا ہی نہیں۔
کھولیں ←Two Line Urdu Poetry
دو لائن شاعری
محفل کے مختصر اشعار — پڑھیں، داد دیں اور اپنی دو لائنیں شیئر کریں۔
آج
گنوا کے مجھ کو پچھتا رہی ہے،ستّا کے مجھ کو وہ خفا رہی ہے۔
کھولیں ←آج
محبت میں ہر خواب کو تعبیر نہیں ملتی،کچھ دلوں کو چاہت ملتی ہے، مگر تقدیر نہیں ملتی۔
کھولیں ←آج
وہ میری خاموشی میں بھی اک کہانی ڈھونڈتا رہا،میں ہنستی رہی، اور دل اُسے کھونے سے ڈرتا رہا۔
کھولیں ←آج
زندگی کی الجھنوں سے جب دل گھبرا گیا،میں نے چپکے سے اللہ کا نام لیا، اور سکون آ گیا۔
کھولیں ←آج
ہم ہر کسی کو محبت کی نگاہ سے نہیں دیکھتےہماری نگاہ ایک ہی شخص کے دیدار کی پابند ہے🖇️🦋🤍
کھولیں ←آج
"کبھی کبھی آپ صبح بستر سے اٹھتے ہیں، اور سوچتے ہیںکہ مجھ سے یہ دن نہیں کٹ پائے گا، لیکن آپ دل ہی دل میں ہنس دیتے ہیں، یہ یاد کرتے ہوئے کہ آپ اس سے پہلے بھی کتنی ہی بار ایسا محسوس کر چکے ہیں
کھولیں ←آج
-" درد کا وہ کونسا لیول ہوگاجب ایک لڑکی خود کو ایک ناپسندیدہ شخص کو سونپ دیتی ہے_" 💔🌸
کھولیں ←آج
اور جب کوئی مجھ سے میرے غموں کے بارے میں پوچھتا ہے،میں اپنے آنسو پی کر اُسے بھی ہنسا دیتا ہوں۔
کھولیں ←آج
محبت ہو جائے تو خاموش رہنا چاہیے،کیونکہ اظہار بہت ذلیل کرواتا ہے۔
کھولیں ←آج
تجھ کو کیا علم کہ تجھے ہارنے والے کچھ لوگ،کس قدر سخت ندامت سے تجھے دیکھتے ہیں۔
کھولیں ←آج
ذرا سی بات کرنے کا سلیقہ سیکھ لو تم بھی،اِدھر تم بات کرتے ہو، اُدھر دل ٹوٹ جاتا ہے۔
کھولیں ←آج
کون کہتا ہے کہ فاصلے بڑھ جانے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں؟چاہت سچی ہو تو یادوں کے دیے اور روشن ہو جاتے ہیں۔
کھولیں ←ابھی یہاں کوئی شاعری نہیں۔