واپس
اچھی باتیں
اچھی باتیں
خوبصورت چہرے سے زیادہ خوبصورت دل کی قدر کرو۔
اچھی باتیں
کل بہتر ہوگا، بس آج ہمت نہ ہارو۔
اچھی باتیں
کم بولو، اچھا بولو، اور سوچ کر بولو۔
اچھی باتیں
مشکل گھڑی میں صبر ہی سب سے بڑی طاقت ہے۔
مبارک ہو! Muhammad Sameer نے مقابلہ جیتا۔ انہیں 1,000 روپے انعام بھیج دیا گیا ہے، رسید نیچے دیکھیں۔