واپس
اچھی باتیں
اچھی باتیں
شکر کرنے والا کبھی محروم نہیں رہتا۔
اچھی باتیں
محبت دینے سے بڑھتی ہے، مانگنے سے نہیں۔
اچھی باتیں
خوش رہنا ہے تو امیدیں صرف اللہ سے رکھو۔
اچھی باتیں
اپنا موازنہ دوسروں سے نہیں، اپنے کل سے کرو۔
اچھی باتیں
مشکل گھڑی میں صبر ہی سب سے بڑی طاقت ہے۔
اچھی باتیں
جلد بازی پچھتاوا لاتی ہے اور صبر سکون۔