اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Classic Poetry in Urdu

کلاسیکی شاعری

مرزا غالب دو لائن کلاسیکی
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکندل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
کھولیں ←
مرزا غالب دو لائن آنکھیں
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائلجب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے
کھولیں ←
مرزا غالب دو لائن کلاسیکی
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
کھولیں ←
مرزا غالب دو لائن کلاسیکی
ہوئی مدت کہ غالبؔ مر گیا پر یاد آتا ہےوہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا
کھولیں ←
مرزا غالب دو لائن کلاسیکی
نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتاڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
کھولیں ←
میر تقی میر دو لائن کلاسیکی
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہےجانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
کھولیں ←
مرزا غالب دو لائن کلاسیکی
کہاں میخانے کا دروازہ غالبؔ اور کہاں واعظپر اتنا جانتے ہیں کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے
کھولیں ←
میر تقی میر دو لائن کلاسیکی
میرؔ کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جس کے سبباسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں
کھولیں ←
مرزا غالب دو لائن کلاسیکی
دل ناداں تجھے ہوا کیا ہےآخر اس درد کی دوا کیا ہےہم ہیں مشتاق اور وہ بیزاریا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے
کھولیں ←
داغ دہلوی دو لائن کلاسیکی
اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغؔسارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
کھولیں ←
خواجہ میر درد دو لائن کلاسیکی
تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیودامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں
کھولیں ←

ہمارے شعراء

چینل جوائن کریں