واپس
اچھی باتیں
اچھی باتیں
جس دل میں حسد ہو وہاں سکون نہیں رہتا۔
اچھی باتیں
کم بولو، اچھا بولو، اور سوچ کر بولو۔
اچھی باتیں
اپنی غلطی مان لینا سب سے بڑی بہادری ہے۔
اچھی باتیں
امید کا دیا کبھی بجھنے نہ دو۔
اچھی باتیں
ناکامی کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے۔
