واپس
اچھی باتیں
اچھی باتیں
امید کا دیا کبھی بجھنے نہ دو۔
اچھی باتیں
کسی کا دل نہ دکھاؤ، دلوں میں رب بستا ہے۔
اچھی باتیں
ہر نیا دن ایک نیا موقع لے کر آتا ہے۔
اچھی باتیں
زندگی کا اصل حسن سادگی میں ہے۔
اچھی باتیں
اپنا موازنہ دوسروں سے نہیں، اپنے کل سے کرو۔
