“Best Sad Life Quotes in Urdu: Powerful, heart-touching lines about life’s pain and struggles. Find words that speak to your soul.”
Explore the profound depth of human emotion with our collection of the “Best Sad Life Quotes in Urdu.” These carefully chosen zindagi ke gham (life’s sorrows) quotes capture the universal ache of hardship, loss, and quiet reflection in the soulful language of Urdu. Find powerful, authentic words that resonate deeply, expressing feelings often too heavy to voice. Discover poignant wisdom and beautiful melancholy woven into short, impactful phrases. Whether seeking solace, understanding, or simply the catharsis of shared sadness, these quotes offer a mirror to the heart. Find comfort and connection in these timeless expressions of life’s poignant truths.
یہاں قدم قدم پر نئے فنکار ملتے ہیں لیکن قسمت
والوں کو سچے یار ملتے ہیں۔
یہ تو وہ دکھ ہیں جو بتائے ہم نے اب وہ سوچو جو چھپائے ہوں گے۔
اس لیے تو زمانے میں اجنبی ہوں میں کہ سارے لوگ
فرشتے ہیں آدمی ہوں میں۔
زندگی تو ہی مختصر ہو جا شب غم مختصر نہیں ہوتی۔
لوگ بدل جاتے ہیں سچ ہے یہ میں نے دیکھا
ہے بھروسہ کر کے۔
بہت دن رہ لیے اس جسم میں اب یہ ارادہ ہے یہ گھر خالی کر دیں ،
اس شہر کو ویران کر جائیں۔
زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمین پاؤں
پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے۔
یہ جو میری لحد پر روتے ہیں نا ابھی اٹھ جاؤں تو جینے نہ دیں۔
میرے بارے میں رائے مت دینا غالب میرا وقت
بھی بدلے گا اور تیری رائے بھی۔
جو گزاری نہ جا سکی ہم سے ہم نے وہ زندگی گزاری ہے۔
منافقوں کی بستی کے اپنے ڈیرے ہیں تیرے
منہ پر تیرے ہیں میرے منہ پر میرے ہیں۔
محبت دیکھ لی ہم نے زمانے بھر کے لوگوں کی جہاں کچھ
دام زیادہ ہوں وہاں انسان بکتے ہیں۔
صبح کے تخت نشین ، شام کو مجرم ٹھہرے ہم نے پل
بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا ہے۔
بھوک صرف کھانے کے لیے نہیں لگتی ،
بعض دفعہ لفظوں کے لیے بھی لگتی ہے ،
اس اک جملے کے لیے بھی لگتی ہے کہ ۔۔
مجھے تم سے محبت ہے۔
دو محبت کرنے والوں کی عزت ہمیشہ سانجھی ہوتی ہے ،
لیکن جب دونوں میں سے ایک کو اپنی عزت کی فکر پڑ جائے
نا تو دوسرا سنگسار ہو کر رہ جاتا ہے۔
جو سب کے سامنے آپ کو قبول نہ کر پائے ،
وہ تنہائیوں میں بھی آپ پر کوئی حق نہیں رکھتے۔
آنسوؤں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی وہ شخص
لفظوں کا یقین خاک کرے گا ؟
تعلق کی کتاب میں پہلا لفظ ایمانداری کا تحریر نہ ہو تو ،
آخری صفحے پر جدائی مقدر بن جاتی ہے۔